پاکستان

مردان کی عاصمہ قتل کا ازخود نوٹس

جنوری 26, 2018 < 1 min

مردان کی عاصمہ قتل کا ازخود نوٹس

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی معصوم بچی عاصمہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بھی از خود نوٹس لے لیا ہے _

چیف جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے پختون خوا کے پولیس سربراہ سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے