جج کا مقدمہ پانچ جج سنیں گے
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ہے، جس کی کارروائی میڈیا کے سامنے کرکر کے لیے انہوں نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی ہے _ اب چیف جسٹس ثاقب نثار نے شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سن کر فیصلہ کرنے کے لئے پانچ ججوں پر مشتمل بنچ تشکیل دے دیا ہے جو 30 جنوری کو سماعت کرے گا _
اس درخواست پر فیصلے سے تعین ہوگا کہ کیا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی میڈیا کے لیے اوپن کی جا سکتی ہے _
Array