جج کا مقدمہ پانچ جج سنیں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ہے، جس کی کارروائی میڈیا کے سامنے کرکر کے لیے انہوں نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی ہے _ اب چیف جسٹس ثاقب نثار نے شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سن کر فیصلہ کرنے کے لئے پانچ ججوں پر مشتمل بنچ تشکیل دے دیا ہے جو 30 جنوری کو سماعت کرے گا _
اس درخواست پر فیصلے سے تعین ہوگا کہ کیا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی میڈیا کے لیے اوپن کی جا سکتی ہے _

