چيف جسٹس نے زينب کيس نمٹاديا
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا،،لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ زینب قتل کیس میں ملزم کو پکڑنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کے شکر گزار ہیں۔چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق 7 روز میں فیصلہ کیا جائے۔
Array