پاکستان24 متفرق خبریں

جیو نیوز کی مولانا سے معافی

مارچ 3, 2018

جیو نیوز کی مولانا سے معافی

پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ کے ٹی وی چینل جیو نیوز کے گرافکس میں مولانا فضل الرحمن کی تصویر کے ساتھ نام پر ادارے نے معافی مانگ لی ہے _

سینٹ الیکشن کی ٹرانسمیشن کے دوران جیو نیوز کی اسکرین پر مولانا فضل الرحمن کی تصویر کے نیچے ان کے نام کی بجائے مولانا ڈیزل لکھا ہوا تھا جو دو سے تین سیکنڈز تک رہا _

جیو نیوز نے بعدازاں اس غلطی پر معافی مانگ لی ہے _ ادارے نے ہتک آمیز گرافکس پر تحقیقات کرنے کا بیان بھی جاری کیا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے