پاکستان پاکستان24

دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

مارچ 6, 2018 < 1 min

دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر دانیال عزیز پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ کیا ہے کہ اس کیس کو فی الوقت ختم نہیں کیا جا سکتا، جواب سے مطمئن نہیں ہیں _

عدالت نے دانیال عزیز پر تیرہ مارچ کو توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے  _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے