معافی نہیں مانگوں گا، شاہد مسعود
سپریم کورٹ میں اینکر شاہد مسعود نے میڈیا سے گفتگو کی ہے _ صحافیوں کے سوالات پر شاہد مسعود نے کہا کہ انکوائری رپورٹ آ گئی ہے ہے لیکن ابھی تک مجھے نہیں ملی _
سوال کیا گیا کہ آپ اپنے دعوے ثابت کرنے میں ناکام رہے اب کیا ہوگا؟ تو ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ایف آئی اے نے رپورٹ میں کہا ہے کہ الزامات ثابت نہیں ہوئے، رپورٹ میں یہ نہیں کہا گیا کہ الزامات جھوٹے ہیں،
شاہد مسعد صاحب کیا آپ معافی مانگیں گے؟ صحافی کا سوال
معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈاکٹر شاہد مسعود کا جواب

