ترقیاتی فنڈز کا بھی نوٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے حکومت کے ترقیاتی فنڈز کے اجراء کا نوٹس لے لیا ہے _ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے قبل ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت جاری کرتی ہے _
چیف جسٹس نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن سے قبل ان فنڈز پر پابندی لگا دیں، ترقیاتی فنڈز کو اراکین اسمبلی کی صوابدید پر نہیں چھوڑا جا سکتا _
Array