پاکستان

ترقیاتی فنڈز کا بھی نوٹس

مارچ 13, 2018

ترقیاتی فنڈز کا بھی نوٹس

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے حکومت کے ترقیاتی فنڈز کے اجراء کا نوٹس لے لیا ہے _ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے قبل ترقیاتی فنڈز کس قانون کے تحت جاری کرتی ہے _

چیف جسٹس نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن سے قبل ان فنڈز پر پابندی لگا دیں، ترقیاتی فنڈز کو اراکین اسمبلی کی صوابدید پر نہیں چھوڑا جا سکتا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے