ڈرون حملے میں 4 ہلاک
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کی نشاندہی پر ایک ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے _ افغان حکام کے مطابق حملے میں داعش کے 4 جنگجو مارے گئے ہیں _
حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے متصل صوبہ کنڑ میں عالمی کالعدم تنظیم داعش کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے ۔۔۔ حملے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔ افغان فورسز کے ذرائع نے حملے کی تصدیق کی ہے _
Array