کھیل

کامران اکمل کا لاٹھی چارج

مارچ 21, 2018 < 1 min

کامران اکمل کا لاٹھی چارج

Reading Time: < 1 minute

پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلی مینٹر میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل نے طوفانی اننگز کھیلی اور کراچی کنگز کے خلاف سکور 170 رنز تک پہنچادیا

 پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور کامران اکمل اوپن کرنے آئے اور 107 رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔

کامران اکمل نے پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری 17 گیندوں پر اسکور کی۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوک رونکی کے پاس تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے