پاکستان24 کھیل

آسٹریلوی کرکٹرز پر پابندی

مارچ 28, 2018 < 1 min

آسٹریلوی کرکٹرز پر پابندی

Reading Time: < 1 minute

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام نے تصدیق کی ہے ۔

بال ٹمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد کپتان نے ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا ۔ حکام کے مطابق کپتان کے کہنے پر ٹمپرنگ کرنے والے بالر کیمرون بنکروفٹ پر نو ماہ تک کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے