مدرسے پر بمباری میں ۱۰۰شہید
Reading Time: 2 minutesافغانستان کے علاقے قندوز میں مدرسے پر بمباری میں ایک سو سے زائد طلبہ شہید ہو گئے ہیں ۔
اس سے قبل افغان ذرائع ابلاغ دس گھنٹے تک اس خبر کی تفصیل جاری نہیں کر رہے تھے تاہم سوشل میڈیا پر معصوم بچوں کی تصاویر نے کہرام مچا دیا ہے ۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی خبر ۷۰ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے ۔
پاکستان میں مولانا فضل الرحمان نے اس کو امریکی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔
افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد حکومت سے کسی بھی قسم مذاکرات نہیں ہوں گے ۔
Array