عالمی خبریں

سعودی عرب میں بغاوت؟

اپریل 22, 2018

سعودی عرب میں بغاوت؟

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر مقامی افراد اور صحافیوں کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر دورانیے کی ویڈیوز سے اس کی تصدیق ہوتی ہے  _

کچھ عرب صحافیوں کی جانب سے اس کو معمولی نوعیت کی بغاوت کہا جا رہا ہے تاہم مغربی میڈیا سے اس حوالے سے کچھ سامنے نہیں آیا _

علاقے میں موجود کچھ صحافیوں نے لکھا ہے کہ ایک ڈرون شاہی محل کے قریب آ گیا تھا جس کو گرانے کے لیے فائرنگ کی گئی _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے