پاکستان24 متفرق خبریں

پشاور سے اسلام آباد تک زلزلہ

مئی 9, 2018

پشاور سے اسلام آباد تک زلزلہ

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ پشاور، اسلام آباد، ایبٹ آباد سے شانگلہ اور سوات تک زلزلے نے عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔

زلزلے کے جھٹکے فیصل آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں محسوس کئے گئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4  ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے