پاکستان24 کھیل

لارڈز میں پاکستان فاتح

مئی 27, 2018 < 1 min

لارڈز میں پاکستان فاتح

Reading Time: < 1 minute

پاکستان نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو تاریخی میدان لارڈز پر 9 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کی ہے  _.

انگلش ٹیم دوسری باری میں 242 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 64 رنز کا معمولی ہدف ملا جو اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا _

پہلی باری میں انگلینڈ نے 184 جبکہ پاکستان نے 363 رنز بنائے تھے _ محمد عباس نے میچ میں 64 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے