پاکستان

سینیٹر مرزا آفریدی نااہل قرار

مئی 29, 2018

سینیٹر مرزا آفریدی نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دے دیا ہے ۔ کمیشن کے مطابق مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر نااہل قرار دیا گیا ۔

    الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مرزا محمد آفریدی نے سترہ لاکھ روپے سوشل سیکورٹی کو جمع نہیں کرائے

الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے مرزا محمد آفریدی کو سینیٹ سے نااہل قرار دیا، مرزا محمد آفریدی فاٹا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے