پاکستان

صحافی اسد کھرل پر حملے کا ازخود نوٹس

جون 6, 2018

صحافی اسد کھرل پر حملے کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں صحافی اسد کھرل پر حملے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے اور پنجاب پولیس کے سربراہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے _

اسد کھرل پر گزشتہ روز نامعلوم افراد نے لاہور ائیر پورٹ کے قریب حملہ کیا تھا جس میں ان کی گردن پر زخم آئے تھے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے