کھیل

اسرائیل سے میچ نہیں کھیلیں گے

جون 8, 2018

اسرائیل سے میچ نہیں کھیلیں گے

ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم کی جانب سے اسرائیل سے دوستانہ میچ کھیلنے سے انکار کے بعد فلسطین میں اس کی خوب پذیرائی ہو رہی ہے ۔

واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا تھا کہ ایسے لوگوں (اسرائیل) سے کھیلنا ممکن نہیں جو بچوں کو قتل کرتے ہوں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے