سو کے موبائل کارڈ پر سو روپے
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے عبوری حکم کے بعد موبائل کمپنیوں کا 100روپے کے موبائل کارڈ پر 100روپے بیلنس دینے اعلان سامنے آیا ہے _
عدالتی احکامات پر100والےموبائل کارڈسے رات12بجےٹیکس ختم ہو جائے گا، عدالتی فیصلے پر عملدرآمد آج رات12بجے سے ہوگا
قبل ازیں 100والےکارڈپرٹیکس کٹوتی کے بعد 73 روپے 28 پیسے ملاکرتےتھے، آج رات 12 بجےکےبعد 100والےکارڈپرپورے100روپےملیں گے _
سپریم کورٹ کےحکم پرصارفین کو15روزکیلئےریلیف دیاجائےگا،15روزبعدایف بی آرکےساتھ مل کرٹیکسزکانیامیکنزم بنایاجائےگا
Array