عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے تحریک انصاف کے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں ۔ اس کی وجہ ان پر لگائے گئے اعتراضات نہیں بلکہ عمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ دیا گیا بیان حلفی نامکمل ہونا ہے ۔
واضح رہے کہ عمران خان کے مخالف امیدواروں نے ان پر اعتراضات عائد کئے تھے تاہم ریٹرننگ افسر نے اعتراضات مسترد کر دیے ہیں ۔
Array