شاہد خاقان، مہتاب اور گلالئی بھی مسترد
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان، مسلم لیگ ن کے رہنما سردار مہتاب اور تحریک اںصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے تاہم ان کے خلاف عائد کیے گئے اعتراضات بھی خارج کر دیے گئے ہیں ۔ تینوں کے کاغذات نامزدگی منظور نہ کرنے کی وجہ ان کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی مکمل نہ ہونا ہے ۔
Array