پاکستان24 متفرق خبریں

جج نے اسعفا دے دیا

جون 26, 2018 < 1 min

جج نے اسعفا دے دیا

Reading Time: < 1 minute

لاڑکانہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔ جج گل ضمیر سولنگی نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے میری عدالت کا دورہ کیا اور اس کی ویڈیو/ تصاویر الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر پھیل گئیں ۔

استعفے میں لکھا ہے کہ میری عدالت میں سماعت کے دوران ہتک آمیز رویہ اپنایا گیا جس سے میری عزت نفس مجروح ہوئی ۔

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے