ورلڈکپ فرانس کا ہوا روس میں کھیلے جانے والے عالمی فٹبال کپ کا اختتام فرانس کی جیت کے ساتھ ہو گیا ۔ فائنل میں بھرپور کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس نے کروشیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سےشکست دیدی ۔