پاکستان پاکستان24

پہلا مکمل اور حتمی نتیجہ

جولائی 25, 2018

پہلا مکمل اور حتمی نتیجہ

ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 156 سے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی جیت گئے ہیں ۔ انہوں نے ۹۳ ہزار ۵۰۰ سو ووٹ لئے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 74 ہزار ووٹ حاصل کئے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے