پاکستان24 متفرق خبریں

حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

اگست 10, 2018

حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

معروف صحافی اور اینکر حامد میر نے جنگ گروپ کو خیرباد کہہ دیا ۔ انہوں نے جیو نیوز کے مشہور پروگرام کیپیٹل ٹاک کی سولہ برس تک میزبانی کی ۔ حامد میر گورمے بیکری والوں کے چینل جی این این سے بطور صدر منسلک ہو گئے ہیں ۔

ٹوئٹر پر کئی صحافیوں اور اینکرز نے حامد میر کے جی این این سے منسلک ہونے کی تصاویر اور خبر شیئر کی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے