پاکستان

زرداری کی گرفتاری کا حکم

اگست 17, 2018

زرداری کی گرفتاری کا حکم

کراچی میں بنکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کر کے چار ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ زرداری کی بہن فریال تالپور پہلے ہی اس کیس میں ضمانت پر ہیں ۔

اس کیس میں حسین لوائی، طاحا رضا اور انور مجید گرفتار ہیں ۔ زرداری کے پیش نہ ہونے اور ضمانت نہ کرانے پر عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے ہیں ۔

دوسری جانب آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک نے کہا ہے کہ عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے اور عدالتی احکامات کو غلط رپورٹ کیا گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے