پاکستان

آل پارٹیز کانفرنس کا صدارتی امیدوار

اگست 25, 2018

آل پارٹیز کانفرنس کا صدارتی امیدوار

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی مری میں جاری ہے جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ ان کا صدارتی امیدوار کون ہوگا ۔ مجوزہ ناموں میں اعتزازاحسن، فضل الرحمن، حاصل بزنجو اور اسفند یار شامل ہیں ۔

پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کے لیے کوشاں ہیں اور اس کیلئے ایک بڑی بیٹھک مری میں جاری ہے ۔ اجلاس میں میں پیپلز پارٹی کے راہنما یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ اور سید خورشید شاہ بھی شامل ہیں جبکہ ن لیگ کے شہباز شریف سمیت کئی اہم رہنما موجود ہیں ۔

اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، اکرم درانی اور عبدالغفور حیدری بھی موجود ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے