پاکستان

اعتزاز کو صدارتی امیدوار تحریک انصاف نے تجویز کیا

اگست 29, 2018

اعتزاز کو صدارتی امیدوار تحریک انصاف نے تجویز کیا

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوارکےلیےاعتزازاحسن کانام پی ٹی آئی نے دیا تھا ۔ خورشیدشاہ نے کہا کہ فوادچوہدری نے کہا تھا کہ مشترکہ امیدوارلےکر آتے ہیں ۔

خورشیدشاہ نے کہا کہ فوادچوہدری سے ملاقات میں پرویزاشرف بھی موجود تھے، فوادچوہدری نےکہامشترکہ صدارتی امیدوارلاتے ہیں ،خورشیدشاہ نے کہا کہ فوادچوہدری سےنام مانگاتو انہوں  نےاعتزازاحسن کانام دیا،خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ اعتزازاحسن کانام قیادت نےمنظورکیاتوپی ٹٰی آئی نےیوٹرن لے لیا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے