پاکستان

کمیٹی کے سربراہ ریٹائرڈ جج

ستمبر 7, 2018

کمیٹی کے سربراہ ریٹائرڈ جج

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے ۔ کمیٹی کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان کر رہے تھے ۔

سپریم کورٹ سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں اٹارنی جنرل اور کمیٹی اراکین موجود تھے ۔ ایڈہاک کمیٹی کے اراکین نے پی ایم ڈی سی کے قواعد بنانے کیلئے چیف جسٹس کی کوششوں کو سراہا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے