ڈیم پر جھونپڑی بنا کر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا، ڈیم پر جھونپڑی بنا کر رہنا پڑا تو رہوں گا۔
بعد ازاں چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں سےغیر رسمی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا پانی سے متعلق بیان خوش آئند ہے، ڈیم فنڈ سے متعلق فیصلہ ہماری اجازت سے کیا گیا، سپریم کورٹ جلد پانی پر بین الاقوامی کانفرنس کرائے گی، وزیراعظم مشاورت کرتے تو ان کو ہوشربا حقائق بتاتے۔
Array