فیصلہ محفوظ ہے مگر
Reading Time: < 1 minuteنواز شریف، مریم اور صفدر کی احتساب عدالت سے سزا کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ سزا معطل کی جا سکتی ہے یا نہیں، ہائیکورٹ تین بجے فیصلہ سنائے گی ۔
Array