بھارت نے انکار کر دیا
Reading Time: < 1 minuteبھارت نے پاکستانی وزیراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر پاکستان اور ہمارے وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ کی جاتی ہے ۔
انڈیا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہمارے تحفظات دور کرنے میں سنجیدہ نہیں اور دہشت گردوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے ایسے ماحول میں بات چیت ممکن نہیں ۔
تجزیہ کاروں نے انڈیا کے جاری کردہ بیان کے الفاظ کو سخت اور غیر سفارتی قرار دیا ہے ۔
Array