متفرق خبریں

شاہد مسعود کی عدالتی حاضری

ستمبر 26, 2018

شاہد مسعود کی عدالتی حاضری

اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت اسپیشل جج سنٹرل ارم نیازی کی ۔

شاہد مسعود عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا گیا کہ ہائیکورٹ سے ضمانت کرائی ہے ۔ عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی حاضری لگا کر سماعت ملتوی کر دی ۔

شاہد مسعود کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے 28 ستمبر تک عبوری ضمانت پر ہیں ۔ پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے