امریکا، فٹ پاتھ پر گاڑی نے ۲۰ کچل دیے
Reading Time: < 1 minuteامریکا میں ایک لیموزین کار نے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر کئی افراد کو کچل دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ نیو یارک کے ایک قصبے شوہارے میں پیش آیا ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق حادثے میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں اور لیموزین ایک سٹور کے باہر فٹ پاتھ سے ہو کر درخت سے ٹکرائی ۔ بتایا گیا ہے کہ لیموزین میں شادی تقریب پر جانے والے افراد سوار تھے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ حادثہ کیسے پیش آیا ۔
Array