کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی کیلئے اشتہار
پاکستان کے کرکٹ بورڈ نے ايم ڈی کے تقرر کےليے اشتہار جاری کیا ہے ۔
وزيراعظم سے بورڈ کے چیئرمین احسان ماني کی ملاقات کے بعد پوسٹ کےليے منظوري دی گئی ۔ ابتدائي طور پر نئے ايم ڈی کے کنٹريکٹ کی مدت تين سال ہو گی ۔درخواست گزار کی عمر کي حد 55 سال ہو گی ۔
بتایاگیا ہے کیا ہے کہ نئے ايم ڈي وفاق اور صوبوں کے ساتھ کرکٹ کي بہتري کےليے کام کرے گا جبکہ چيئرمين پی سی بی کے بعد بين الاقوامي سطح پر کرکٹ کے معاملات ديکھیں گے ۔