نیدر لینڈ نے پاکستان میں سفارتخانہ بند کر دیا
Reading Time: < 1 minuteنیدر لینڈ نے اسلام آباد میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سفارت خانہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہے ۔
اس سے قبل آسیہ بی بی کے سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے کے بعد ان کے وکیل نیدر لینڈ پہنچے تھے ۔ آسیہ بی بی کے شوہر اور بیٹی کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جن کا یورپ میں استقبال کیا جا رہا ہے ۔
پاکستان میں عدالتی فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں نے سخت احتجاج کیا تھا ۔
Array