پاکستان24 متفرق خبریں

شاہد مسعود کرپشن کیس میں گرفتار

نومبر 23, 2018

شاہد مسعود کرپشن کیس میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سرکاری ٹی وی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد مسعود کو کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا ہے ۔

شاہد مسعود کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر کے ایف آئی اے کے زونل دفتر جی تیرہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

شاہد مسعود پر جعلی کمپنی کو سرکاری خزانے سے کرکٹ سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے کیلئے کروڑوں روپے دینے کا الزام ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے