متفرق خبریں

پونے دو کلو کوکین برآمد

نومبر 25, 2018

پونے دو کلو کوکین برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کر کے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

دبئی سے اسلام آباد آنے والی کینیا کی خاتون سے پونے دو کلو کوکین برآمد کر کے ملزمہ ڈیانا کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر فضل حق کے ہینڈ بیگ سے ڈیڑھ کلو ائس ہیروئین برامد کی گئی ۔ تیسری کارروائی کے دوران سعودی عرب جانے والے مسافر کے بیگ سے ڈیڑھ کلو ہیروئین برآمد ہوئی ۔

اے این ایف نے تینوں ملزمان کو تفتیش کے لئے سیل منتقل کر دیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے