لیلی کا ڈرائیونگ لائسنس تاریخی
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد ٹریفک پولیس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا ہے ۔
لیلی نامی خواجہ سرا پندرہ برس سے گاڑی چلا رہی ہے مگر اس کے پاس لائسنس نہیں تھا اور کئی بار درخواست دینے کے باوجود جاری نہیں کیا گیا تھا ۔
آئی جی اسلام آباد کی جانب سے ہدایات جاری کرنے کے بعد لیلی اب لائسنس یافتہ ڈرائیور بن گئی ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا ہے جس کو لائسنس ملا ہے ۔
Array