وزیر اطلاعات کے بھائی سرکاری وکیل مقرر
Reading Time: < 1 minuteوفاقی وزیر اطلاعات کے بھائی فیصل فرید ‘جو فیصل چودھری کے نام سے مشہور ہیں’ کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے ۔
فیصل فرید سپریم کورٹ کے وکیل ہیں اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے قریب سمجھے جاتے ہیں ۔ ایڈووکیٹ فیصل فرید جنرل پرویز مشرف سمیت کئی اہم شخصیات کے مقدمات میں وکالت کر چکے ہیں ۔
Array