متفرق خبریں

وزیر اطلاعات کے بھائی سرکاری وکیل مقرر

دسمبر 8, 2018

وزیر اطلاعات کے بھائی سرکاری وکیل مقرر

وفاقی وزیر اطلاعات کے بھائی فیصل فرید ‘جو فیصل چودھری کے نام سے مشہور ہیں’ کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے ۔

فیصل فرید سپریم کورٹ کے وکیل ہیں اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے قریب سمجھے جاتے ہیں ۔ ایڈووکیٹ فیصل فرید جنرل پرویز مشرف سمیت کئی اہم شخصیات کے مقدمات میں وکالت کر چکے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے