سعد رفیق اور سلمان رفیق گرفتار
Reading Time: < 1 minuteاپوزیشن کے اہم رہنماؤں کو جیلوں میں بند کر کے عمران خان کی حکومت کو آسانی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں جس کے بعد دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
دونوں بھائیوں پر پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کا مقدمہ ہے ۔
Array