چینل مالک کو مشیر بنا دیا
Reading Time: < 1 minuteانصافی حکومت نے ٹی وی چینل پبلک نیوز کے مالک یوسف بیگ مرزا کو وزیراعظم کا مشیر لگا دیا ہے ۔
نوٹی فیکیشن کے مطابق عمران خان نے یوسف بیگ کو “اسپیشل ایڈوائزر میڈیا” لگا دیا ہے۔ مسٹر مرزا نجی چینل پبلک نیوز کے مالک ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ ان کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے ۔
Array