‘تربیت کی کمی’ اور ‘او ڈبو’
Reading Time: < 1 minuteانصافی حکومت کے وزیراطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے خلاف ایک بار پھر سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے ۔ انہوں نے ن لیگ کے بارے میں ان کی تربیت میں کمی ہے اور ان کی تربیت اچھی نہیں ہوئی ۔
وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران اپوزیشن کے ارکان نے احتجاج کیا اور اپنی نشستوں سے اٹھ کھڑے ہوئے ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے اس دوران نعرے بازی بھی کی ۔
سرکاری ٹیلی وژن پر براہ راست دکھائی جانے والی تقریر کے دوران اپوزیشن کے ارکان نے وزیر اطلاعات کو ‘او ڈبو’ کہا جو نشر ہو گیا ۔
Array