نواز شریف کیلئے ایک اور جے آئی ٹی
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ میں پاکپتن جائداد اراضی کیس کی سماعت میں نواز شریف کے وکیل کا جواب واپس کر دیا گیا
سپریم کورٹ نے نواز شریف کیلیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی،
جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی جی نیکٹا خالق داد لک ہونگے، جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہونگے،
جے آئی ٹی اراضی منتقلی میں سابق وزیر اعلیٰ نواز شریف کے کردار کا جائزہ لے گی ۔ عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ کو 27 دسمبر تک ٹی او آرز جمع کرانے کا حکم دیدیا،
Array