لاہور میں تحریک انصاف کی جیت Reading Time: < 1 minuteلاہور میں پنجاب اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن میں سخت مقابلے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار نے ن لیگ کے امیدوار کو 687 ووٹوں کی برتری سے شکست دے دی ہے ۔ Array