نیب کی تحویل میں موت
Reading Time: < 1 minuteیونیورسٹی آف سرگودھا کے پروفیسر میاں جاوید کی نیب حراست میں موت کے بعد ہتھکڑی لگی نعش نے سوشل میڈیا پر صارفین کے غم و غصے کو دعوت دی ہے ۔
ٹوئٹر اور فیس بک پر ہزاروں شہریوں نے نیب چیئرمین جاوید اقبال اور اس کے کردار پر سوالات اٹھاتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کئے ہیں ۔
نیب کے چیئرمین جو سپریم کورٹ کے جج بھی رہ چکے ہیں کے ماضی میں لاپتہ افراد کمیشن کے چیئرمین کے علاوہ اسامہ بن لادن کی موت تحقیقات کیلئے قائم ایبٹ آباد کمیشن کے چیئرمین کے طور پر بھی سوالات کی زد میں رہے ہیں ۔
Array