پیرس دھماکے میں متعدد زخمی
Reading Time: < 1 minuteفرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک عمارت میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد آگ لگ گئی ۔ عالمی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر پیرس میں موجود افراد کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں کئی منزلہ عمارت میں آگ لگی ہوئی دیکھی جا رہی ہے ۔
حکام کے مطابق دھماکہ ایک بیکری میں ہوا ہے تاہم ابھی تک حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کس نوعیت کا تھا ۔
Array