افریقا ایک روزہ سیریز بھی جیت گیا
ٹیسٹ سیریز میں شکست سے دوچار کرنے کے بعد پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے آخری میں میں جنوبی افریقا مہمان پاکستان ٹیم کو ہرا کرایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے ۔ ۲۴۱ کے ہدف کے تعاقب میں میزبان نے خراب آغاز کے باوجود مطلوبہ رنز دس اوورز قبل ہی اسکور کر لئے ۔
افریقی وکٹ کیپر ۸۳ رنز اسکور کرنے پر بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ پاکستان کے امام الحق نے سیریز میں سب سے زیادہ ۲۴۱ رنز بنائے اور بہترین بلے باز قرار دیئے گئے ۔